برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہ

Haseena Wajid خبریں

برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات کا امکان ہے

بنگلادیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برطانیہ منتقلی سے قبل بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔

واضح رہے کہ بنگلادیش میں پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سکیورٹی سے متعلق کابینہ اجلاس بلالیا تھا، اجلاس کے مندرجات تاحال سامنے نہیں آئے ہیں تاہم بنگلادیشی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں قیام کرنے کیلئے خفیہ مقام پر رہائش دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادییہ بھی یاد رہے کہ بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیشی...

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی فوج نے وزیراعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کیلئے 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

حکومتی پہیہ چل نہیں رہاحکومتی پہیہ چل نہیں رہاکھچڑی تو کافی دیر سے پک رہی تھی فیصلہ سازوں اور سیاسی حکمرانوں میں سیاسی اہداف...
مزید پڑھ »

عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیعدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »

خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئیخاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئیبرطانیہ میں ڈاکٹر فولر نے 1949 میں ساتھی طبیعیات دان پیٹر فولر سے شادی کے بعد تعلیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیاعوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیاشیخ حسینہ واجد خصوصی طیارے میں بھارت روانہ ؛ بنگلادیش کے آرمی چیف تھوڑی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے
مزید پڑھ »

ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:22:50