کھچڑی تو کافی دیر سے پک رہی تھی فیصلہ سازوں اور سیاسی حکمرانوں میں سیاسی اہداف...
حکومتی پہیہ چل نہیں رہا افواہ ساز تو رنگا رنگ کہانیاں سنا رہے ہیں کئی ایک تو سیاسی حکومت کے سربراہ کو گھر بھیجنے یاخود ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کی افواہ اڑا رہے ہیں۔
زراعت کے شعبے میں البتہ خاصا کام ہوا ہے مختلف کارپوریٹ اداروں کو زمینیں دی گئی ہیں جہاں مسابقتی طریق کار کے ذریعے وہ ادارے پیداوار میں مقابلہ کر رہے ہیں ان میں سے جو بھی کامیاب تجربہ کر دکھائے گا اس کے بیج اور طریق کار کو عام کاشت کار تک پہنچایا جائے گا تاکہ ملک بھر میں زراعت تیز ترین ترقی کرے۔ حقیقت حال اوپر دیئے گئے واقعات کے گرد گھوم رہی ہو تو افواہیں جنم لینے لگتی ہیں ۔کبھی کہا جاتا ہے کہ ریاست کے دوستون، منتخب حکومت کے تیسرے ستون اور چیف ایگزیکٹو کی مایوسی اور ناامیدی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کبھی کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم نے ہاتھ کھڑے کردیئے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ نظام میں ان کیلئے کوئی SPACEنہیں ہے ۔وزیر اعظم کے اختیارات اور طاقت اس قدر محدود ہو چکی ہے کہ وہ کوئی بڑا فیصلہ لے ہی نہیں...
اس وقت سیاست کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مہنگی بجلی ہر گھر کے لئے ناقابل برداشت ہو چکی ہے صنعت کار بھی اتنی مہنگی بجلی کو برداشت نہیں کر پا رہے ۔آج کی بنگلہ دیش نامنظور تحریک یا لوڈشیڈنگ ختم کرو تحریک مہنگی بجلی ختم کرنے کی ہے جو حکومت یا سیاست دان مہنگی بجلی کو ختم کرائے گا وہ ہیرو ہو گا اور جو مہنگی بجلی قائم رکھنے میں ممدومعاون بنےگا وہ زیرو ہو جائے گا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی بیٹی کو سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامناایک صارف نے حجاب سے طنزیہ سوال کیا کہ ’ آپ کے والد پر کیس چل رہا ہے اور آپ یہاں پیسے کما رہی ہیں؟
مزید پڑھ »
’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘نرخ کم کرنے کیلئے بجلی کا استعمال بڑھانے کا ہدف دے کر پنجاب اور سندھ سولر پلیٹس ایسے بانٹ رہے ہیں جیسے پاور پرچیزنگ ایجنسی سے مقابلہ چل رہا ہو: ممبر نیپرا
مزید پڑھ »
کراچی: بگٹی خاندان میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درجدونوں گروپوں کے درمیان کسی بات پر تنازعہ چل رہا تھا اور انہوں نے ایک دوسرے کو بات چیت کے بہانے بلایا تھا: ڈی آئی جی ساؤتھ
مزید پڑھ »
ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازآئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ان نرخوں پر انڈسٹری چل سکتی ہے نہ گھریلو صارفین بل دے سکتے ہیں، سابق نگران وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر رواں ماہ معاہدہ ہو جائے گا، وزیر خزانہوزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کوئی ملک 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی پر نہیں چل سکتا۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دورآج کے مذاکرات میں عطا تارڑ شامل نہیں ہوئے، جماعت اسلامی نے حکومتی ٹیم کے سامنے 10 مطالبات رکھے ہیں
مزید پڑھ »