کراچی: بگٹی خاندان میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: بگٹی خاندان میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

دونوں گروپوں کے درمیان کسی بات پر تنازعہ چل رہا تھا اور انہوں نے ایک دوسرے کو بات چیت کے بہانے بلایا تھا: ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں بگٹی خاندان کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاکہونے والا فہد بگٹی نواب اکبر بگٹی کا بھتیجا جبکہ فائرنگ واقعے میں زخمی ہونے والا علی حیدر بگٹی بھانجا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے ڈیفنس کے مختلف علاقوں سے 17 افراد کو حراست میں لیا تھا جبکہ علی حیدر بگٹی اور ایک اور شخص کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیکراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت، ویڈیو سامنے آگئیکراچی: ڈیفنس میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت، ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں دونوں گروپ کے افراد کو فائرنگ کرتے اور فائرنگ کے بعد لوگوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد کی ہلاکت، کے الیکٹرک کا ردعمل بھی آتگیاکراچی میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد کی ہلاکت، کے الیکٹرک کا ردعمل بھی آتگیاافسوسناک حادثہ جائے وقوع پر موجود اشتہاری بورڈ کو ہاتھ لگانے سے پیش آیا جس پر گزرتی تار میں کرنٹ گزر رہا تھا: ترجمان کے الیکٹرک
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خانلارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خاناداکار کا بیان ممبئی پولیس کی جانب سے اس واقعہ کے سلسلے میں عدالت میں دائر چارج شیٹ کا حصہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:28:50