آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر رواں ماہ معاہدہ ہو جائے گا، وزیر خزانہ

Imf خبریں

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر رواں ماہ معاہدہ ہو جائے گا، وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کوئی ملک 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی پر نہیں چل سکتا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر معاہدہ رواں ماہ ہو جائے گا۔

سینیٹ کمیٹی برائےخزانہ کے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، فوج کو اس لیے ایک سال مزید دیا ہے، مسلح افواج کے لیے یکم جولائی 2025 سے کنٹریبیوٹری پینشن کا نظام شروع ہو جائے گا۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے 5 وزارتوں کو ختم کیا جائے گا، آئی ایم ایف اصل آمدن پر ٹیکس چاہتا ہے جو درست ہے۔آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا: ذرائعاگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکے گا جب فریقین مئی 2024 میں اس کے بڑے خدو خال پر اتفاق رائے پیدا کریں گے9 مئی مقدمات: عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی: عدالتی فیصلہ جاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے: وزیر خزانہآئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے: وزیر خزانہمائیکرو اکنامک استحکام کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، ہماری خواہش ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمحالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام سے متعلق جواب موصول ہوا تھا پارلیمنٹ سے شئیر کریں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کا ری ایکشن بہت اچھا ہے، بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کے لئے معاون ہو گا: ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
مزید پڑھ »

’بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعتراف’بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعترافرواں ماہ ایکسپورٹرز کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے خوشخبری دیں گے: وفاقی وزیر خزانہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاآئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکانآئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکانحکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کردی ہیں جس کے بعد قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:22:28