رواں ماہ ایکسپورٹرز کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے خوشخبری دیں گے: وفاقی وزیر خزانہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کرلیا ہے کہ وفاقی بجٹ عالمی مالیاتی ادارے کی تجاویز کے مطابق بنایا ہے۔
وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے سب کو فائلر بنائیں گے جبکہ پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کردی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ رواں ماہ ایکسپورٹرز کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے خوشخبری دیں گے۔حکومت نے بجٹ میں نان فائلر کے بیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دے دیواضح رہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیاآئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی پلان بی نہیں تھا، آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو آج اہداف کا تعین نہ کرپاتے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض کے لیے مذاکرات شروعاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اور نئے قرض پروگرام پرمذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ نے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے درمیان مذاکرات کے تعارفی سیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی جبکہ...
مزید پڑھ »
ٹیکسوں کی شرح کو بڑھا کر 14 فیصد کی سطح پر لایا جائے گا، وزیر خزانہپائیدار معاشی استحکام کیلئے آخری طویل آئی ایم ایف پروگرام چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہنئے بجٹ میں برآمدی شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کی جائے ، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی بجٹ میں شرائط ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!اسلام آباد : آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ میں دودھ ، چائے کی پتی، چاول ، آٹا اورچینی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »