بلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں، اکشے چھابڑا، جسپال سنگھ گولڈی: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی انڈین پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہے

پاکستان خبریں خبریں

بلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں، اکشے چھابڑا، جسپال سنگھ گولڈی: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی انڈین پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

جن تین منشیات سمگلروں کو آسام بھیجا گیا، ان میں بلوندر سنگھ عرف بلا حویلیاں کے علاوہ اکشے چھابڑا اور ان کے ساتھی جسپال سنگھ گولڈی بھی شامل ہیں۔

’چائے بیچنے والا کروڑ پتی بن گیا‘: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہےانڈین پنجاب کے ضلع ترن تارن کے گاؤں حویلیاں کے رہنے والے بلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں کا نام سنہ 2019 میں اس وقت سرخیوں میں آیا جب کسٹم حکام نے راک سالٹ کی آڑ میں 532 کلو گرام ہیروئن اور 52 کلو گرام مخلوط منشیات کے پاؤڈر کی ایک بڑی کھیپ ضبط کی تھی۔

انڈیا کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے حال ہی میں اپنی نوعیت کی پہلی کارروائی میں مبینہ منشیات کے سرغنہ بلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں کو گرفتار کیا تھا۔این سی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ ’بلا حویلیاں 1992 سے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ ان کا وسیع مجرمانہ نیٹ ورک اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہونا عوامی تحفظ کے لیے سنگین خطرہ ہے۔‘

این سی بی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اکشے 2017-18 سے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث تھے۔ اس سے پہلے وہ چائے بنانے کا کام کرتے تھے۔ مزید یہ کہ تفتیش کے دوران جسپال سنگھ عرف گولڈی کا نام سامنے آیا۔ اکشے چھابڑا پر ڈرگ سنڈیکیٹ کا اہم رکن ہونے کا الزام ہے۔ نوکرن سنگھ نے مزید کہا کہ ’این سی بی نے کم از کم اب کام کرنا شروع کر دیا ہے کیونکہ ہم نے مفاد عامہ کی درخواست دائر کی ہے جس میں ہم نے این سی بی سے پنجاب میں منشیات کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کرنے کے لیے مزید افسران تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔‘منشیات کی سمگلنگ اور کاروبار پنجاب میں ایک بڑا سیاسی، سماجی اور صحت کا مسئلہ ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے حال ہی میں میڈیا کو پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 2024 کے پہلے چھ ماہ میں پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 4337 مقدمات درج کیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیںپاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیںزرقا شاہد نے فلم ’ للکارہ سنگھ ان لاہور ‘ سے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے
مزید پڑھ »

اولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاگرچہ پنجاب انڈیا کی ایک زرعی ریاست ہے لیکن جانیے کہ اولمپکس میں جانے والے انڈین دستوں میں اس ریاست کے کھلاڑیوں کی شمولیت لازمی کیوں سمجھی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارخون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

ویڈیو: ڈھاکا میں بھارتی کلچرل سینٹر نذر آتش، ملبے میں پاکستان مخالف کیا چیز ملی؟ویڈیو: ڈھاکا میں بھارتی کلچرل سینٹر نذر آتش، ملبے میں پاکستان مخالف کیا چیز ملی؟بھارت کے سرکاری محکمے انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کے تحت ڈھاکا میں چلنے والا اندرا گاندھی کلچرل سینٹر بھی مظاہرین کے غم و غصے کا نشانہ بنا۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیابانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیاعمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبہے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

گرفتاری کا معاملہ، میکا سنگھ نے راحت فتح علی کے مینیجر کو آئینہ دکھا دیاگرفتاری کا معاملہ، میکا سنگھ نے راحت فتح علی کے مینیجر کو آئینہ دکھا دیاگلوکار کے مینیجر (سابق) نے وہی حرکت کی جس سے مجھے سخت نفرت ہے، میکا سنگھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:49:19