گلوکار کے مینیجر (سابق) نے وہی حرکت کی جس سے مجھے سخت نفرت ہے، میکا سنگھ
ہرنائی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، بلوچستان کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطعکراچی میں قتل خاتون اور بچی کا نادرا میں ریکارڈ نہ ملالاہور؛ بدلے کی خاطر سہیلی کیساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتارنواز شریف، زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں، فواد چوہدریکراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیاسپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا، نظرثانی درخواستیں منظورسمندر کی تہہ میں آکسیجن پیدا کرنے والی معدنیات دریافتنئی...
حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ راحت فتح علی خان کو اُن کے سابق مینیجر سلمان احمد کی جانب سے ہتک عزت کی شکایت پر دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ راحت فتح علی خان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ اپنے گانوں کی ریکارڈنگ کے لئے دبئی آئے اور ان کے گانے ریکارڈ ہو رہے ہیں اور سب معاملات ٹھیک ٹھاک ہیں۔
میکا سنگھ نے کہا کہ راحت فتح علی خان کے مینیجر نے وہی حرکت کی جس سے مجھے شدید نفرت ہے، مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ گلوکار کا مینیجر اپنے فنکار کے ساتھ ایسی گھٹیا حرکتیں کیوں کررہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کا ایشو، راحت فتح علی خان کا بیان سامنے آگیامداح گھٹیا افواہوں پر بالکل کان نہ دھریں، ایسا کچھ نہیں ہے جو دشمن سوچ رہے ہیں، گلوکار
مزید پڑھ »
توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورسیشن جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا دھاواپاکستانی سفارتی حکام نے معاملہ جرمن حکام کے ساتھ اٹھا دیا ہے
مزید پڑھ »
برطانوی الیکشن میں برٹش پاکستانیوں کا جھکاؤ کس طرف؟ سروے جاریان دونوں کمیونٹیز کے 41 فیصد ووٹرز نے غزہ کے تنازع کو اپنے ووٹ کا فیصلہ کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا
مزید پڑھ »
یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان کی رہائی کا...
مزید پڑھ »
بدوبدی سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئےلاہور (ویب ڈیسک)بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے چاہت فتح علی خان کی برطانیہ رہائش گاہ پر قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے۔ نوٹس...
مزید پڑھ »