اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان کی رہائی کا...
اسلام آباد وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس پر حکومت کی جانب سے آج ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے جہاں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو ملکی آئین و قانون اور عالمی اصولوں کے مطابق تمام حقوق حاصل ہیں، وہ ایک سزایافتہ قیدی کے طور پر جیل میں ہیں۔
ذوالفقار علی بھٹوکیخلاف ایم کیو ایم رہنماﺅں کی جانب سے زہر افشانی کیخلاف عمرکوٹ میں احتجاجی ریلی ،نعرے بازی انہوں نے کہا کہ کئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو ریلیف ملنا شفاف اور منصفانہ ٹرائل اور عدالتی نظام کا مظہر ہے، آئین، قانون اور عالمی اصولوں سے ماورا کوئی بھی مطالبہ امتیازی، جانب دارانہ اور عدل کے منافی کہلائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیاپاکستان ایک خودمختار ریاست ہے جہاں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
بات ہوگی تو گھر کے مالک سے ہوگی، مالی یا باہر کھڑے ٹھیلے والے سے نہیں: عارف علویعمران خان کو ملک چھوڑنے کی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی تھی، سابق صدر کا دعویٰ
مزید پڑھ »
عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپبانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کا کوئی قانونی جواز نہیں، بظاہر اس کا مقصد انہیں نااہل کرنا تھا: یو این انسانی حقوق ورکنگ گروپ کی رپورٹ
مزید پڑھ »
فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹیہ کوئی نیشنل سکیورٹی کا معاملہ نہیں ہے، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون کا یو این رپورٹ پر ردعملخود مختار ریاست کےطور پر پاکستان میں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »