خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگار

پاکستان خبریں خبریں

خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

کینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے

واٹس ایپ جلد ری ایکشن فیچر کی اپ ڈیٹ متعارف کرائے گاکراچی؛ پارکنگ کےتنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمیحالیہ بارشوں کے بعد کراچی کی مرکزی اور علاقائی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارشیخ حسینہ کی ساڑھیوں سے بھرا بیگ لُوٹنے والے نوجوان کی انوکھی خواہشبنگلہ دیش پولیس کو جان کا خوف، ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیاحسینہ واجد کے شوہر پاکستان میں کس اہم ادارے میں ملازم تھےپی سی بی ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجصرف 85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو 49 ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں،...

ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے دیکھا کہ عام طور پر کیے جانے والے 19 خون کے ٹیسٹ میں غیر معمولی نتائج رکھنے والے نمونوں کا تعلق ایک برس کے اندر کینسر کی تشخیص کے زیادہ خطرات سے تھا۔ سائنس دانوں کے اندازے کے مطابق اگر ان غیر معمولی نتائج کے سبب ایسے افراد کی تعداد میں 16 فی صد اضافہ ہو جاتا ہے جن میں کینسر کی تشخیص نہیں ہوئی ہو اور ان کو فوری طور پر معالج سے رابطے کا کہا جائے۔

یہ شرح معالجین کے پاس فوری جانے والے معدے کی تکلیف یا پیٹ پھولنے کے مسئلے میں مبتلا 1000 افراد میں چھ اضافی افراد کی ہے جن میں کینسر کی تشخیص نہیں ہوئی ہو۔یونیورسٹی کالج لندن سے تعلق رکھنے والی تحقیق کی سربراہ مصنفہ ڈاکٹر مینہ رفیق کا کہنا تھا کہ یہ مطالعہ بتاتا ہے کہ سائنس دان پہلے سے دستیاب خون کے ٹیسٹ کی مدد سے کینسر کی تشخیص کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ کینسر کی جلد تشخیص کو بہتر بنانے کے لیے ایک مؤثر اور کم قیمت طریقہ ثابت ہو سکتا ہے اور بعض معاملات میں یہ کامیاب علاج کے امکانات بھی بڑھا سکتا ہے۔بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےمظاہرین کا حسینہ واجد کے گھر پر دھاوا؛ کھانے پر ٹوٹ پڑے، قیمتی سامان لے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیجوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازقیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازمیرے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں، سینیئر اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »

ویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرارویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرارماہرین نے پھیپھڑوں کے کینسر میں متبلا تقریباً 5,000 لوگوں میں ویپنگ اور سگریٹ دونوں کی شرحوں کا سراغ لگایا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہچیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہمذہب کے نام پر ملک میں خون خرابے کی کوشش کی جا رہی ہے، ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

پہلا کینسر رجسٹری ڈیٹا بنک قائم کرنے کا فیصلہ، بارش، انتظامیہ فیلڈ میں رہے: ...لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری ڈیٹا بینک قائم کرنے اور بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لئے لیڈی ہیلتھ وزیٹر کی ٹریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب کی ملاقات میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پنجاب میں فی...
مزید پڑھ »

پہلا کینسر رجسٹری ڈیٹا بنک قائم کرنے کا فیصلہ، بارش، انتظامیہ فیلڈ میں رہے: ...لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری ڈیٹا بینک قائم کرنے اور بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لئے لیڈی ہیلتھ وزیٹر کی ٹریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب کی ملاقات میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پنجاب میں فی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:39:33