میرے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں، سینیئر اداکارہ کا انکشاف
موجودہ نسل میں کینسر کی شرح میں اضافہرکنیت ختم ہونے کے بعد شیرافضل مروت کا موقف سامنے آگیابنگلہ دیش میں احتجاج، وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہپیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکراڈیالہ جیل سے رہااسماعیل ہنیہ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے پرامام مسجد اقصیٰ گرفتارکراچی میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے،ایڈیشنل آئی جیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اُن پر تہمتیں لگانے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیامت کے دن سب کا گریبان پکڑیں...
صارفین نے اداکارہ کی ویڈیوز پر کمنٹس کرتے ہوئے اُن کی کردار کشی کی تھی اور ساتھ ہی اُن پر پیسوں کی خاطر یحییٰ صدیقی سے شادی کرنے کا الزام بھی لگایا۔ سینیئر اداکارہ نے کہا کہ میں دبئی میں عیاشی کرنے نہیں آئی بلکہ یہاں میرے بینک اکاؤنٹ کا مسئلہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ کی تمام رقم حکومت کے اکاؤنٹ میں چلی گئی ہے، میں یہاں اپنی رقم واپس لینے آئی ہوں۔
سینیئر اداکارہ نے کہا کہ مجھے شوبز میں کام کرتے ہوئے 35 سال ہوگئے ہیں، میں اپنا خرچہ خود اُٹھاتی ہوں اور میری چھوٹی بیٹی کی تعلیم کے اخراجات بھی میرے ذمے ہے جبکہ میرے شوہر صرف ایک ملازم کی تنخواہ اور گھر کے بل ادا کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دینجکاری بورڈ کے اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدیترمیم کی منظوری کے بعد اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی
مزید پڑھ »
کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانونقانون میں دیگر ایجنسیوں کو شامل کیا جاتا تو پھر غلط استعمال کا خطرہ تھا، اس قانون کا غلط استعمال کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی کی جائے گی: اعظم نذیر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
بنوں واقعہ، تحقیقات کے بعد پتاچلے گاکس نے جان بوجھ کر کیا کردار ادا کیا: مشیر اطلاعات کے پیوقت سے پہلے مؤقف اپنانے اور تحریک انصاف پر الزام لگانے سے تحقیقات متاثر ہوں گی: بیرسٹر سیف کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘بدھ کے دن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک بھائی نے بجلی کا زیادہ بل آنے پر تلخ کلامی کے بعد اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »