پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی

Punjab Cabinet خبریں

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ترمیم کی منظوری کے بعد اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی، اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی۔

اجلاس میں پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کے اختیارات میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے ان اداروں کو سرکاری گاڑیوں کی ریکارڈ انسپیکشن اور جرمانہ عائد کرنے کا اختیار بھی سونپ دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کے اجلاس میں عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی منظوری بھی لی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان اور زبیدہ جلال نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان اور زبیدہ جلال نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاشہزاد اکبر نے بتایا کہ اس کانفیڈینشل ڈیڈ کو کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کرنے کی وزیراعظم نے ہدایت کی ہے: اعظم خان
مزید پڑھ »

190ملین پاؤنڈکیس: پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی190ملین پاؤنڈکیس: پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دینئے بیان میں پرویز خٹک نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے اصرار پر کابینہ نے بغیر پڑھے اضافی ایجنڈے کی منظوری دی
مزید پڑھ »

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجپنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجایک سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے دفعہ 144 لگائی گئی، درخواست گزار
مزید پڑھ »

حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا: رانا ثنااللہحکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا: رانا ثنااللہحکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پرپابندی کےلیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے اور کابینہ سے منظوری کے بعد اسے سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا: مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دینیپرا نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 سے بڑھا کر35.50 روپے فی یونٹ منظورکیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:18:10