190ملین پاؤنڈکیس: پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی

Ik خبریں

190ملین پاؤنڈکیس: پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی
Imran KhanNabPervez Khattak
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

نئے بیان میں پرویز خٹک نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے اصرار پر کابینہ نے بغیر پڑھے اضافی ایجنڈے کی منظوری دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی۔

اس سے قبل عدالت میں دیےگئے بیان میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ نیب نے مئی 2023 میں مجھ سے 190ملین پاؤنڈ کے حوالے سے بیان لیا، شہزاد اکبر نےکابینہ کو بتایا تھا کہ پاکستانی سے غیر قانونی طور پر باہر بھجوائی گئی بڑی رقم برطانیہ میں پکڑی گئی، شہزاد اکبر نے بتایا کہ پکڑی گئی رقم پاکستان کو واپس کی جائےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Nab Pervez Khattak Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاونڈ کیس: پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان عدالت میں ریکارڈ ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا۔190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک عدالت میں پیش ہوئے۔پرویز خٹک نے عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا، اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی...
مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیداسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کرا ...190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا.

خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارجخاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارجانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-23 00:26:28