انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی
۔ فوٹو فائل
پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر تشدد کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے اس وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظوراسلام آباد : نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی ، خاور مانیکا نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: کمرہ عدالتمیں پی ٹی آئی وکلا اور خاور مانیکا کے درمیان شدید تلخ ...اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سماعت کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا اور خاورمانیکا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔عدت نکاح کیس میں پی ٹی آئی وکلا نعیم پنجو، خالد یوسف اور دیگر پیش ہوئے جبکہ کہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاورمانیکا بھی کمرہ عدالت میں...
مزید پڑھ »
انسداد دہشتگردی نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواست ضمانت منظور کر لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر مغل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے رہنما پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت کیس کے پراسکیوٹر عدالت میں...
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »