اسلام آباد : نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی ، خاور مانیکا نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔
نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی ، خاور مانیکا نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلیں سنیں گے۔یاد رہے سیشن جج شاہ رخ ارجمندنےچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کیس منتقلی کیلئےخط لکھا تھا ، جس میں کہا تھا کہ خاور فرید مانیکا نے آج کھلی عدالت میں مجھ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، ان کی درخواست پہلےہی 30 اپریل 2024 کو خارج کردی گئی ہے.
خاور مانیکا نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا اور کہا تھا کہ ہمارا کیس کسی اور عدالت کو منتقل کردیں۔ واضح رہے اسلام آباد کی ایک عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدت کے دوران شادی سے متعلق کیس میں سات، سات سال قید کی سزا سنائی اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جج کی درخواست منظور، ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کردیاعدالت نےکیس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکاکی عدالت کو ٹرانسفرکردیا
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سنانا تھا
مزید پڑھ »
نیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نےنیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظورعدالت کا 15 روز میں ہاؤس اریسٹ پروسیجر مکمل کرکے پرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردیاحتساب عدالت نے نواز شریف کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے نوٹس جاری کردیے
مزید پڑھ »
عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانبین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست جمع کرا دی
مزید پڑھ »