آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کم

Fazlur Rehman خبریں

آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کم
PmlnPppSenate
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

آج نون لیگ میں بھی کئی لوگوں کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، جو وفاقی آئین کی عدالت کے قیام کا کیس لڑ رہے ہیں: حکومتی ذرائع

۔

دی نیوز نے پارلیمنٹ کے تین بااثر سرکاری ارکان سے بات کی لیکن ان میں سے ایک بھی آئینی ترامیم کا ہدف حاصل کرنے کے معاملے میں پر اعتماد نظر نہیں آیا، وہ اپنی طاقت پر انحصار کی بجائے کچھ دوسری قوتوں پر منحصر دکھائی دیے۔ اگر حکومت حامی ارکان کی مطلوبہ تعداد حاصل کر بھی لیتی ہے، تو اس صورت میں بھی وہ اس بات کی خواہشمند ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اپنے ساکھ رکھے نہ کہ انہیں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کیلئے چھوڑ دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Ppp Senate

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیپی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیاسپیکر قومی اسمبلی نے 10 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت درکار، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت درکار، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟اعداد و شمار کے مطابق آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی کے مزید 13 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی حمایت درکار ہے
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانآئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگامجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا
مزید پڑھ »

حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرحکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرآئینی ترامیم کے حوالے سے حکومت کا نمبر گیم اوور ہو گیا ہے، ہمارے تمام آزاد ارکان پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کروا چکے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »

63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمان63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:33:08