آئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت قائم کی جائے گی، آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے کابینہ کا اجلاس بھی آج ہی طلب کیا ہے، اجلاس میں آئينی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔
ممکنہ قانون سازی کے مسودے میں جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو ایک بنانے کی تجویز آئینی ترمیم کا حصہ ہوگی۔قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کیلئے 224 ووٹ درکار ہوں گے جبکہ حکومتی گنتی 211 ہے۔ سینیٹ میں 64 ووٹ درکار ہوں گے جبکہ حکومتی گنتی 54 ووٹ موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
فواد اور ماہرہ کا ڈرامہ 'ہمسفر' بھارت کے تھیٹر میں پیش کیے جانے کی خبریں سرگرمپاکستانی ڈرامہ سیریل 'ہمسفر' 2011 میں نشر کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکاندوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 200 کلو میٹر دورشہر میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاولپی ٹی آئی کو چاہیے کہ وہ عمران خان کا مقدمہ لڑے اور یہاں ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »