وزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے

دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس شام 4 بجے ہوگا۔مجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع

ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی بنائی گئی خصوصی کمیٹی میں سینیٹ ارکان کو شامل کرنےکا بھی امکان ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی میں آئینی ترامیم پرکافی باتیں شیئر کی جاچکی ہیں، میثاق جمہوریت کے18 سال بعدآئینی عدالت بنا رہے ہیں تو کیا برا ہے۔حکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں بھی مشکلات کا...

سینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے جس میں جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو درکار ہوں گے: ذرائعوزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے: ذرائع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویاہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردیعمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردینیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »

پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںپیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکانحکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکانسینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں دفاتر آج ہفتے کے روز کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:16:30