اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی

پاکستان خبریں خبریں

اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

صدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق

اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویحکومت نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اہم آئینی ترامیم کی حمایت اور نمبرز پورے حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے اراکین کو عشائیہ دیا گیا، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، خالد مقبول صدیقی، ایمل ولی خان سمیت دیگر اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے ن لیگ سمیت تمام ارکان کو آسلام آباد میں نوجود رہنے کی ہدایت کی جبکہ ارکان سے خطاب میں کہا کہا جو کچھ پی ٹی آئی کے جلسہ میں ہوا انتہائی افسوس ناک ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ایوانِ صدر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان ِپارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں چیئرمین سینیٹ ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا ، وزیراعلیٰ بلوچستان شریک ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

حکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہحکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہمولانا فضل الرحمان حکومت کا ساتھ دے کر سیاسی خودکشی نہیں کریں گے: پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کا انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیحکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

گورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاگورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال لیں گے، پی ٹی آئی کا مسیحا اس وقت مولانا فضل الرحمان ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگووزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگومولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم اور وفد کا استقبال کیا، ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:50:25