وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیایف بی آر نے جائیداد کی خریداری پر مزید ٹیکس عائد کردیابارش نے کراچی کو کھنڈر بنادیا، تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارناک میں انگلی ڈالنا خطرناک بیماری کا سبب ہوسکتا ہے!ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہوزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتوفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت...

مؤثر آپریشن کے لیے قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 25 اور 26 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں نے ایک درجن سے زائد حملے کیے جس میں 21 معصوم شہریوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر شہید کیا گیا جبکہ 10 ایف سی جوانوں سمیت پاک فوج کے جوان بھی شہید ہوئے تھے۔جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آرگوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہغذائی قلت سے نمٹنے کے لیے 700 سے زائد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجبشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
مزید پڑھ »

حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہحکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہوفاقی کابینہ نے ایم ایل ون منصوبے کے لیے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی بھی منظوری دے دی، ذرائع
مزید پڑھ »

ایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںگنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
مزید پڑھ »

ملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی ہے: وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں اعترافملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی ہے: وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں اعترافپُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کی قومی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار ہو چکا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی: وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاحالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج صبح دس بجے ہوگا، سیکیورٹی صورت حال پر رپورٹ پیش کی جائے گی
مزید پڑھ »

ایرانی پارلیمنٹ نے صدر پزیشکیان کی نامزد کابینہ کی منظوری دیدیایرانی پارلیمنٹ نے صدر پزیشکیان کی نامزد کابینہ کی منظوری دیدیایرانی پارلیمنٹ نے اہلیت، صلاحیت اور سابقہ ریکارڈ چیک کرنے کے بعد ایک خاتون وزیر 19 ارکان پر مشتمل کابینہ کی منظوری دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:37:35