بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجاسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندیآئی پی پیز نے پورے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، انجم نثاربارش میں سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار دوشیزہ کو ڈمپر نے کچل دیادنیا میں سب سے زیادہ ریکارڈز قائم کرنے والا امریکی شہرین لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیابشریٰ بی بی سے جی ایچ کیو حملہ سمیت دیگر مقدمات میں تفتیش کے لیے پولیس نے جسمانی ریمانڈ طلب کیا تھا—فوٹو: فائلانسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک...

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت کی جہاں پولیس نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے 9 مئی مقدمات میں بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر انسداد دہشت گردی عدالت نے تفصیلی سماعت کی اور اس کے بعد پولیس کی درخواست مسترد کردی۔انسداد دہت گردی عدالت میں بشری بی بی کی جانب سے ان کے وکیل سلمان صفدر نے پولیس کی درخواستوں کے خلاف دلائل دیے۔ڈھاکا: حسینہ دور میں قرآن پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلبا نے گھیر کر تلاوت سنادیبہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سسر گرفتارکاجو، انسانی صحت کے لیے کتنا مفید؟مظفرآباد، 7 منٹ میں دو زلزلوں سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کاروباری ادارے ثالثی سے مسائل حل کررہے ہیں، پاکستان میں بھی ماہرین رکھیں: جسٹس منصوردنیا میں کاروباری ادارے ثالثی سے مسائل حل کررہے ہیں، پاکستان میں بھی ماہرین رکھیں: جسٹس منصورعدالتوں میں 24 لاکھ سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں اور ججز کی تعداد 4 ہزار ہے: آئی بی اے میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیادورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیاپی سی بی کا سیکیورٹی کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات: اے ٹی سی کی بشریٰ بی بی سے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت9 مئی مقدمات: اے ٹی سی کی بشریٰ بی بی سے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کےخلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کو بھجوادی
مزید پڑھ »

9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزدبشری بی بی کے خلاف راولپنڈی میں درج گیارہ مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
مزید پڑھ »

خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیارخوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیاربِگ بی کی واپسی پر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیا190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:14:22