دنیا میں کاروباری ادارے ثالثی سے مسائل حل کررہے ہیں، پاکستان میں بھی ماہرین رکھیں: جسٹس منصور

Mansoor Ali Shah خبریں

دنیا میں کاروباری ادارے ثالثی سے مسائل حل کررہے ہیں، پاکستان میں بھی ماہرین رکھیں: جسٹس منصور
Pakistani Companies
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

عدالتوں میں 24 لاکھ سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں اور ججز کی تعداد 4 ہزار ہے: آئی بی اے میں تقریب سے خطاب

/ فائل فوٹو

کراچی میں آئی بی اے میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ عدالتوں میں 24 لاکھ سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں اور ججز کی تعداد 4 ہزار ہے۔ تجارتی تنازعات کے حل کیلئے کراچی کے علاوہ دیگر شہروں میں ثالثی مراکز بنائے جارہے ہیں: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹتقریب میں شریک اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان نے کہا کہ حکومت اسلام آباد میں Alternative dispute resolution سینٹر بنائے گی۔

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ کا کہنا تھا کہ قبائلی تنازعات کے حل میں ثالثی کا نظام موثر ہے، ثالثی نظام سے سائلین کے اخراجات میں کمی آئےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistani Companies

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فصلوں میں کیڑے مار ادویات کا استعمال، کینسر اور دیگر امراض میں اضافے کا سببفصلوں میں کیڑے مار ادویات کا استعمال، کینسر اور دیگر امراض میں اضافے کا سببفصلوں میں پیسٹی سائیڈز کے زیادہ استعمال سے جگر کے کینسر اور دیگر بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور بچوں میں پستہ قد کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں: طبی ماہرین
مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکیایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکیبرطانیہ، فرانس بھی ہر طرح کی صورتحال میں جوابی کارروائی کی تیاری کررہے ہیں، امریکی اہلکار
مزید پڑھ »

'دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتا، اُن کے کپڑے استری کرنے سمیت سارے کام کرتا ہوں''دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتا، اُن کے کپڑے استری کرنے سمیت سارے کام کرتا ہوں'دانیہ سے شادی کے بعد، میرے گھر میں کافی مسائل پیدا ہوئے ہیں، حکیم شہزاد
مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیامفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیابجلی کے بلز نہ صرف پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہیں بلکہ ن لیگ کو عوام سے دور کررہے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںچیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںموجودہ چیف جسٹس اکتوبر کے دوسرے نصف میں ریٹائر ہو رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ چیف جسٹس بنیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:03:26