آئینی بینچ؛ 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج

پاکستان خبریں خبریں

آئینی بینچ؛ 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، جسٹس مسرت ہلالی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹوں لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔دوران سماعت، جسٹس محمد مظہر نے ریمارکس میں کہا کہ کس آئینی شق کے تحت امیدوار کو الیکشن میں 50 فیصد ووٹ لازمی قرار دیا جائے، الیکشن میں ڈالے ووٹوں پر کامیاب امیدوار کا فیصلہ ہوتا ہے اور ووٹرز ووٹ ڈالنے نہ جائے ان کا کیا ہو سکتا ہے۔

جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس میں کہا کہ پہلے بتایا جائے درخواست گزار کا کون سا بنیادی حق متاثر ہوا ہے اور آئین کے کن آرٹیکلز کی خلاف ورزی ہو رہی ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر نیا قانون بنوانا ہے تو سپریم کورٹ کے پاس اختیار نہیں۔ درخواست گزار اکرم نے دلائل میں کہا کہ سارے بنیادی حقوق اس درخواست میں اٹھائے سوال سے جڑے ہیں، ہماری زندگی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرتی ہے۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ زندگی کا فیصلہ تو پاریمنٹ نہیں کرتی۔

جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس میں کہا کہ تمام لوگوں کو ووٹ کا حق ہے، پولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، ووٹرز ووٹ نہ ڈالیں تو یہ ووٹرز کی کمزوری ہے۔ جسٹس مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے فروری 2024 کے الیکشن میں ووٹ کاسٹ کیا؟ درخواست گزار محمد اکرم نے جواب دیا کہ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آپ پھر آہین کی توہین کر رہے ہیں۔درخواست گزار نے کہا کہ کم ازکم 100 ارب جرمانہ کریں تاکہ ملک کا قرضہ کم ہو، جس پر جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ 100 ارب کا جرمانہ دینے کی آپ کی حیثیت نہیں۔Nov 16, 2024 01:58 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم میں پانچ ارکان آئے جبکہ اپوزیشن کے 50 اور ارکان بھی ووٹ دینے کوتیار تھے، قادر پٹیلآئینی ترمیم میں پانچ ارکان آئے جبکہ اپوزیشن کے 50 اور ارکان بھی ووٹ دینے کوتیار تھے، قادر پٹیلپی ٹی آئی آج پانچ ووٹ دینے والوں کو لوٹا کہہ رہی ہے تو کل صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے کیا لوٹے نہیں تھے؟ قادر پٹیل
مزید پڑھ »

غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارجغیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارجآئینی بینچ نے الیکشن شیڈول کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے
مزید پڑھ »

’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ چیف جسٹس تعیناتی سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »

آئینی بینچ آج بیرونی اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی درخواست سنے گاآئینی بینچ آج بیرونی اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی درخواست سنے گاجو مقدمات سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں ان میں سے زیادہ تر مقدمات زائد المعیاد ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان نے پارٹی سینیٹرز کو ہدایت جاری کر دی
مزید پڑھ »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:53:47