جو مقدمات سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں ان میں سے زیادہ تر مقدمات زائد المعیاد ہو چکے ہیں
ڈی آئی جی کرائمز بشیر میمن نے سپریم کورٹ میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے موقع پر پولیس کے اہلکاروسیم بیٹرکے جرائم کی تصدیق کی تھی، فوٹو فائلسپریم کورٹ نے آئینی بینچ کیلیے مقدمات سماعت کیلیے مقرر کردیے، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ آج اور کل 34 کیسز پر سماعت کرے گا۔ ان میں بیرون ملک کاروبار اور اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی کی درخواست بھی شامل ہے۔
بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس محمد علی مظہر ،جسٹس حسن اظہر رضوی ،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں۔ پہلا کیس ماحولیاتی آلودگی کے متعلق سماعت کیلیے مقرر کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کا یہ کیس 1993 سے زیر التوا ہے۔ دوسرا کیس ماحولیاتی آلودگی سے متعلق 2003 میں لیاگیا ازخود نوٹس ہے۔ تیسرا کیس 2016 سے زیر التوا ماحولیاتی آلودگی کا ہے۔ چوتھا کیس 2012 کا نارکوٹکس، پانچواں اور چھٹا کیس ڈپٹی کمشنر کراچی کی تقرری، ساتواں کیس 2014 میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا نظرثانی مقدمہ ہے۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہ راست تقرری پر نظرثانی، عام انتخابات 2024 ری شیڈول کرنے کی درخواست، ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر نظرثانی کیس، سابق صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے، پی ڈی ایم دور میں منظور کیے گئیآئینی بینچ کل پاکستانی شہریوں کے غیر ملکی اکاؤنٹس پر 2018 میں لیے گئے ازخود نوٹس، وفاقی محتسب یاسمین عباسی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے جج کو توہین عدالت نوٹس جاری کرنے کے کیس، گلوکارہ میشا شفیع ہراسگی کیس، کنونشن سینٹر کے نجی استعمال سے متعلق ازخود نوٹس کیس،...
جو مقدمات سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں ان میں سے زیادہ تر مقدمات بظاہر ایسے ہیں جو زائد المعیاد ہوچکے ہیں۔ ان کو نمٹانے سے زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں کمی ہوگی۔Nov 12, 2024 06:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکسلگتا ہے سپریم کورٹ میں روز یہ سوال اٹھے گا کہ کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ، جسٹس منصور کے مسکراتے ہوئے ریمارکس
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریآج ہونے والے اجلاس کے جاری شدہ ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں
مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظوربی جے پی ارکان کو چھوڑ کر ارکان اسمبلی کی اکثریت نے قرارداد کی حمایت کی۔
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »
آج مخالفت کرنے والے ماضی میں آئینی عدالت کی حمایت کرتے رہے ہیں، بلاولآئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
جوڈیشنل کمیشن کا پہلا اجلاس آج، جسٹس امین کے آئینی بینچ کا سربراہ بننے کا امکانحکومت چوتھے سینئر جج جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے کی سفارش کرے گی
مزید پڑھ »