مجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔
مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر حتمی مذاکرات جاری ہیں، اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے PTI کو 80 ممبر کے ساتھ سنی اتحاد کونسل میں شامل کردیاقومی اسمبلی کی سیکرٹریٹ نے انتخابی ترمیم ایکٹ کے بنیاد پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کو ختم کر دیا اور تمام 80 ممبر کو سنی اتحاد کونسل (SIC) میں داخل کردیا۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، ملک میں منکی پاکس سے ایک ہلاکت کا انکشافجاں بحق مریض کو اسے ایچ آئی وی بھی تھا، ملک میں اب تک منکی پاکس کے 6 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں: کوآرڈی نیٹربرائے صحت ڈاکٹرمختاراحمد
مزید پڑھ »
کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ...
مزید پڑھ »