قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، ملک میں منکی پاکس سے ایک ہلاکت کا انکشاف

Pakistan خبریں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، ملک میں منکی پاکس سے ایک ہلاکت کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جاں بحق مریض کو اسے ایچ آئی وی بھی تھا، ملک میں اب تک منکی پاکس کے 6 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں: کوآرڈی نیٹربرائے صحت ڈاکٹرمختاراحمد

— فوٹو:فائلقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹربرائے صحت ڈاکٹرمختاراحمد نے منکی پاکس سےمتعلق کمیٹی کوبریفنگ دی۔

انہوں نے بتایاکہ ملک میں اب تک منکی پاکس کے 6 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، پاکستان میں اب تک منکی پاکس کا ایک مریض جاں بحق ہوا ہے اور اسے ایچ آئی وی بھی تھا۔بخار، جسم میں درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات ہیں، ایسے لوگوں کو آئسولیٹ ہونا چاہیے: ڈاکٹر مختار پولیو کیسز پرنیشنل کوآرڈی نیٹر برائے پولیو انوارالحق نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایاکہ رواں سال 335 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، 67 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی اور 21 پولیو کیسزسامنے آئے۔

ان کا کہنا تھاکہ بلوچستان میں 20، سندھ 18، کے پی14، پنجاب میں13 اضلاع پولیووائرس سے متاثرہوئے، 4 پولیو ورکر مہم کے دوران شہید ہوئے۔ انوارالحق نے بتایاکہ اس سال بھی پولیو مہم میں بچے ویکسین سے محروم رہے ہیں، بلوچستان میں قلعہ عبداللہ میں سکیورٹی وجوہات کے باعثِ مہم متاثر ہوئی۔پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترامیم و عدالتی اصلاحات؛ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاآئینی ترامیم و عدالتی اصلاحات؛ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاخصوصی کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا
مزید پڑھ »

گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعگنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعوزیر اعلیٰ کے پی کا بیان زہر قاتل ہے، کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کرسکتا، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

کراچی کو حیدرآباد سے منسلک کرنے کیلئے ایک اور موٹر وے بنانے کا فیصلہکراچی کو حیدرآباد سے منسلک کرنے کیلئے ایک اور موٹر وے بنانے کا فیصلہسکھر حیدرآباد موٹر وے کو بھی سی پیک میں شامل کرنے کیلئے چین سے مشاورت جاری ہے: چیئرمین این ایچ اے کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگامجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا
مزید پڑھ »

’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
مزید پڑھ »

لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشافلوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشافڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں غربت 92 فیصد ہے جبکہ بی آئی ایس پی کے صرف 2 ملازمین ہیں: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:30