خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا
یوم جمہوریت پر صدر مملکت نے پیغام جاری کردیامیچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادیٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ 1 کے لیے بھی مفید قرار20 برس تک ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالے شخص نے لاٹری جیت لیجولائی تا ستمبر: پی ایس ڈی پی فنڈز کا اجرا کردیا گیاچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیابیلسٹک میزائل پروگرام، پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیاپارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت پیپلز...
خصوصی کمیٹی میں آئینی ترمیم اور عدالتی اصلاحات سے متعلق تجاویز پر غور ہوگا جبکہ عدالتی اصلاحات سے متعلق مسودہ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔قبل ازیں، خصوصی کمیٹی کا اجلاس صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہونا تھا تاہم کمیٹی نے اپنی آج صبح ہونے والی میٹنگ کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی کہ چند اہم امور پر فیصلوں کے لیے وقت درکار ہے۔
خصوصی کمیٹی کی سفارش پر قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کرکے صبح 11:30 کے بجائے سہ پہر 4 بجے کر دیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ اجلاس، نمبرز پورے نہ ہونے پر حکومت نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم موخر کردیںسینیٹ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈا پر غور، عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترامیم ایجنڈا میں شامل نہیں
مزید پڑھ »
حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج صبح دس بجے ہوگا، سیکیورٹی صورت حال پر رپورٹ پیش کی جائے گی
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیایپلزپارٹی کی صفوں میں ممکنہ آئینی ترمیم پر کوئی غور نہیں ہوا کیونکہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکاندوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے
مزید پڑھ »
اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلیے رولز بنانے کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگاچیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس آج گیارہ بجے سپریم کورٹ میں ہوگا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی شرکت کریں گے
مزید پڑھ »