پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیا

Juif خبریں

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیا
Pakistan PoliticsPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

یپلزپارٹی کی صفوں میں ممکنہ آئینی ترمیم پر کوئی غور نہیں ہوا کیونکہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں: رہنما پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے پارلیمنٹ اجلاس میں ممکنہ آئینی ترامیم لانے کے معاملے کو قیاس آرائی قرار دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت کے پاس آئینی ترامیم کیلئے نمبرز ہی نہیں ہیں۔ آئینی ترمیم سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی صفوں میں ممکنہ آئینی ترمیم پر کوئی غور نہیں ہوا کیونکہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں۔صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع

خیال رہے کہ اسلام آباد میں دو روز قبل صدر مملکت آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی، ملاقات میں آئندہ ہفتے ہونے والی ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیاپی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کرنے کی پیشکش کی، اسی لیے عمران سے ملاقات کی سہولتکاری کی گئی: وزیر دفاع

'اسرائیلی فوجی سرنگ میں پہنچے تو سنوار وہاں نہیں تھے لیکن انکی کافی گرم تھی': غیر ملکی اخبار کا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Politics Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
مزید پڑھ »

جے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں
مزید پڑھ »

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہحکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہپی ٹی آئی اور جے یو آئی نے قومی اسمبلی ، سینیٹ میں قانون سازی کیلیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں
مزید پڑھ »

بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیابنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیابنگلادیش میں اچانک آئی اس تبدیلی سے بھارت کے دفاعی تجزیہ کار اتنے پریشان ہوئے کہ ایک ہی سانس میں امریکا، چین اور پاکستان کو اس میں ملوث قرار دیدیا
مزید پڑھ »

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاکملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:07