کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا

پاکستان کا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتیاسلام آباد؛پسند کی شادی پرنوجوان جوڑا قتلکرپشن کا الزام؛ افغان کرکٹر پر 5 سال کیلئے پابندی عائدچین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاقبنگلہ دیش میں عوامی لیگ کے آمرانہ دور کا خاتمہراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے مہنگائی کیخلاف دھرنے کا مسلسل تیرہواں دنامریکا میں حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے نائب صدر کا چناؤ...

ڈیموکریٹ کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے فلاڈلفیا میں ہونے والی ایک ریلی میں اعلان کیا ہے کہ ٹم والز ان کی جماعت کی جانب سے نائب صدر کے امیدوار ہوں گے۔ حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جنھوں نے کملا ہیرس کی نامزدگی پر بھی تنقید کرتے ہوئے انھیں لبرل اور ملک کے لیے خطرناک قرار دیا تھا اب ٹم ولز کو بھی بائیں بازو کا انتہا پسند قرار دیدیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیکملا ہیرس نے فلاڈیلفیا ریلی میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کو نائب صدر بنانے کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »

اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
مزید پڑھ »

کاملا ہیرس کانائب صدارتی امیدوار کون؟کاملا ہیرس کانائب صدارتی امیدوار کون؟جو چند نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں ان میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کا نام سر فہرست ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاوہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاسلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیابائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 10:03:12