کملا ہیرس نے فلاڈیلفیا ریلی میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کو نائب صدر بنانے کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
ڈیموکریٹک پارٹی سے نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نےبطور امیدوار نامزدگی کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بھی بتادی ہے۔
ڈیموکریٹ کے نائب صدارتی امیدوار ٹم والز ٹیچر اور آرمی نیشنل گارڈ رہ چکے ہیں، ٹم والز 6 بار رکن کانگریس بھی رہ چکے ہیں۔ ٹم والز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عجیب الخلقت مخلوق کا نام دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میرا نقطہ نظر یہ تھا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ٹرمپ خواتین کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے جا رہا ہے اور یہ سو فیصد سچ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی منظوری
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کے پی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئیسپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ بار اور شہدا فاؤنڈیشن کے فریق بننے کی درخواست منظور کرلی
مزید پڑھ »
والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »
ٹرمپ حملے پر جو بائیڈن سمیت مختلف رہنماؤں کی مذمتڈیموکریٹک سینیٹر چک شمر نے ٹرمپ پر حملے کو خطرناک واقعہ قرار دیا
مزید پڑھ »