فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کے پی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی

Military Court خبریں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کے پی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی
Scp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ بار اور شہدا فاؤنڈیشن کے فریق بننے کی درخواست منظور کرلی

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کے پی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئیسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینر کے ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور کر لی۔

اٹارنی جنرل منصوراعوان کا کہنا تھا مجھے دیکھنا ہوگا کہ اپیل کنندہ میں سے کتنے فریق کیس میں تھے، موجودہ قوانین میں اٹھارٹی کی ضرورت نہیں، متعلقہ افراد یا ادارہ فریق بن سکتا ہے۔ جسٹس جمال مندو خیل نے کہا حامد خان صاحب، آپ ہمارا وقت ضائع نہ کریں اصل کیس کو چلنے دیں، آپ نے بات کرنی ہے تو دیگر وکلا کی معاونت میں کر دییجیے گا۔

سپریم کورٹ نے حامد خان کی کیس میں فریق بننے کی درخواست پانچ دو سے منظور کر لی۔ حامد خان لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے عدالت پیش ہو کر دلائل دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Scp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمفوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی منظوری
مزید پڑھ »

ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟جسٹس جمال ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست...
مزید پڑھ »

جن صوبوں نے اپیلیں دائر کی ہیں کیا انہوں نے کابینہ سے منظوری لی؟ فوجی عدالتوں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست پر جسٹس شاہد وحیدنے کہاکہ جو چیزیں فیصلے والے بنچ کے سامنے نہیں تھیں وہ اب آپ دلائل میں نہیں اپنا سکتے،کے پی حکومت نے اپیل واپس لی تو اٹارنی جنرل نے کہاکہ کابینہ کی منظوری لائیں،جن صوبوں نے اپیلیں دائر کی ہیں کیا انہوں نے کابینہ سے...
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »

کوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقلکوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقلزخمی استاد کی اہلیہ کی اپیل پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ٹرین کی زد میں آکر زخمی استاد عامر غوری کے سرکاری خرچ پر علاج کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

اصلاحات منظور: اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گیاصلاحات منظور: اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گیحکومت خام پنشن کا حساب ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری 24 ماہ کی تنخواہ کے 70 فیصد اوسط کی بنیاد پر لگائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:43:37