شوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
انسداد دہشتگردی عدالت؛ سابق رکن اسمبلی علی وزیر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوراسلام آباد؛ امام مسجد نبوی آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گےحکومت سے معاہدہ کرکے اسے ٹائم دیا ہے ، امیر جماعت اسلامیجناح ہاؤس حملہ کیس؛ 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرمکراچی کے مختلف علاقوں میں آج شام ہلکی بارش کا امکانترکیہ کیساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5ارب ڈالر پر پہنچانے کیلیے اقدامات کر رہے، وزیراعظمحسینہ واجد الیکشن کا اعلان ہوتے ہی بنگلا دیش واپس جائیں گی، بیٹاپیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان...
پاکستان 32 سال بعد اولمپک میں کوئی بھی میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا ہے، پاکستان نے آخری مرتبہ بار سلونا اولمپکس 1992 کی ہاکی میں برانز میڈل جیتا تھا جبکہ پاکستان نے آخری گولڈ میڈل 1984 میں 40 سال پہلے جیتا تھا جو ہاکی ٹیم نے دلوایا تھا۔ فائنل مقابلے کے دوران ارشد ندیم اپنی پہلی باری میں تھرو نہ کرسکے لیکن دوسری باری میں انہوں نے 92.
معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ارشد ندیم نے 32 سال بعد پاکستان کے لیے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے ارشد ندیم کو پاکستان کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ سر! اُف کیا تھرو تھی، آپ نے تو ریکارڈ توڑ دیا۔ہردلعزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ پاکستان کے لیے فخریہ لمحہ، ارشد ندیم نے اولمپکس گیمز میں نیا ریکارڈ بنا کر بہترین کارنامہ سرانجام دیا ہے۔سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ اس بہترین فتح...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کی مبارکباداولمپکس ریکارڈ کے ساتھ اولمپک گولڈ میڈل جیتنا آپ کی سخت محنت لگن اور کمٹمنٹ کا نتیجہ ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماںاپنے بیٹے کیلئے بہت خوش ہوں، پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اپنے بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں: ارشد ندیم کی والدہ کی جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
آج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیممیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا: ارشد ندیم کی گفتگو
مزید پڑھ »
خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیاربِگ بی کی واپسی پر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم کل میدان میں اتریں گےپاکستان کے ارشد ندیم 86.59 میٹر کے سیزن بیسٹ کے ساتھ فیلڈ پر اتریں گے۔
مزید پڑھ »