علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

گلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل

علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانعالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔

علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ارشد ندیم کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے ناصرف پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا بلکہ اُنہوں نے 92.

علی ظفر نے مزید کہا کہ اگر ہمارے کھلاڑیوں کو وہ سپورٹ ملنا شروع ہو جائے جس کے وہ مستحق ہیں تو ہم ایک سال میں 10 گولڈ میڈل جیت سکتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان 32 سال بعد اولمپک میں کوئی بھی میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا ہے، پاکستان نے آخری مرتبہ بار سلونا اولمپکس 1992 کی ہاکی میں برانز میڈل جیتا تھا۔فائنل مقابلے کے دوران ارشد ندیم اپنی پہلی باری میں تھرو نہ کرسکے لیکن دوسری باری میں انہوں نے 92.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانگورنر سندھ کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانقومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے شاندار تھرو کر کے اولمپکس کا 118 سالہ ریکارڈ توڑا ہے: کامران خان ٹیسوری
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلانسندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلانتھرو پھینکنے کے معاملے میں پہلے پوزیشن بھی ارشد ندیم کی ہے جبکہ دوسرا بڑا تھرو بھی انہوں نے ہی پھینکا ہے، شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں میڈل جیتنے والوں کو کتنی رقم انعام میں ملتی ہے؟پیرس اولمپکس میں میڈل جیتنے والوں کو کتنی رقم انعام میں ملتی ہے؟ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے اولمپک میڈل جیتنے والوں کو سب سے زیادہ انعامی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائزز تاحال آمدنی میں سے حصے کی منتظرپی ایس ایل فرنچائزز تاحال آمدنی میں سے حصے کی منتظربورڈ کو خود مختلف اسٹیک ہولڈرز سے 3 ارب روپے سے زائد رقم کا انتظار
مزید پڑھ »

لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےلاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےوزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سکینڈ پوزیشن ہولڈر کو 2 لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈر کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولرسسٹم دینے کا اعلانپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو  2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:34:55