لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیے

Cm Punjab خبریں

لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیے
Maryam Nawaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سکینڈ پوزیشن ہولڈر کو 2 لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈر کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات سے ملاقات کرتے ہوئے انعامی چیک اور ٹرافیاں بھی تقسیم کیں ۔

تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ اپنی نشست چھوڑ کر طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں اور ان کے تعلیمی اخراجات حکومت کی جانب سے ادا کرنے کی ہدایت کی۔مریم نواز نے مزدوروں کےلیے 6 ارب روپے کی واجبات الادا، ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم بھی دے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے میٹرک میں پوزیشن لینے والے طلبہ کی ملاقاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے لاہور بورڈ کے تحت میٹرک میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات کی ملاقات ہوئی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے پوزیشن ہولڈرز میں  محمد کاشف، معیز حیدر، عبید اللہ عثمان، ماہین سجاد، عبیرہ اصغر، زینب آصف، سحر شکیل، لائبہ،غلام ہمایوں دین، احتشام الحق، محمد فرحان، حفصہ،...
مزید پڑھ »

بہت خوش ہوں،ملک کا مستقبل روشن ہے:مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میٹرک امتحانات میں لاہور بورڈ کے پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پوزیشن ہولڈرز طلبا اور طالبات نے ملاقات کی.مریم نواز شریف اپنی نشست چھوڑ کر طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ تعلیم کیلئے پوزیشن ہولڈرز کی فیس کی ادائیگی کا اعلان کیا .
مزید پڑھ »

الیکٹرک بائیکس طلباء کو کب ملیں گی ؟ پنجاب حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا و طالبات میں ای بائیکس کی تقسیم کی نئی تاریخ کا  اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رواں سال 12 اپریل کو چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلبا و طالبات کے لیے 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس اقدام...
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
مزید پڑھ »

ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکملاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“  کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی-اجلاس میں لاہور میں ”مریم کی...
مزید پڑھ »

سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیسونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:21:22