وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے میٹرک میں پوزیشن لینے والے طلبہ کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے میٹرک میں پوزیشن لینے والے طلبہ کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے لاہور بورڈ کے تحت میٹرک میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات کی ملاقات ہوئی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے پوزیشن ہولڈرز میں  محمد کاشف، معیز حیدر، عبید اللہ عثمان، ماہین سجاد، عبیرہ اصغر، زینب آصف، سحر شکیل، لائبہ،غلام ہمایوں دین، احتشام الحق، محمد فرحان، حفصہ،...

شہید کیپٹن محمد اسامہ آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کیساتھ ...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہونہار طلبہ کے درمیان بیٹھ کر فخر محسوس کر رہی ہوں ،پوزیشن ہولڈرز کی قابلیت دیکھ کر رشک آتا ہے،بہت خوش ہوں،ملک کا مستقبل روشن ہے۔ ساہیوال ڈویژن میں تمام 1749 مجالس اور 461 جلوس کے انتظامات مکمل ، آرمی اور رینجرز کی 8 کمپنیاں بھی تعینات ہونگی دوران ملاقات ایک طالبہ گھر کے حالات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئی، ان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ تعلیم کے لئے والدین پر بو جھ نہیں بننا چاہتی, پہلے لوگوں نے وعدے پورے نہیں کئے، اب پتہ چل رہا ہے مریم نواز ہماری وزیر اعلیٰ ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی دعوت سے فخر محسوس ہو رہا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پہلی پوزیشن ہولڈرز کو تین ، تین لاکھ، سیکنڈ کو دو دو لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈرز ایک ایک لاکھ روپے کےچیک دیئے۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوریسیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس میں مری ڈیولپمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی
مزید پڑھ »

’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نااہلی کے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف تھی، وہ لوگوں کے ائیرکنڈیشنر اتارنے میں مصروف تھے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »

ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکملاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“  کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی-اجلاس میں لاہور میں ”مریم کی...
مزید پڑھ »

’ہتک عزت قانون میں میڈیا کا احترام ہے لیکن وہ جھوٹ بولیں اور پکڑے نہ جائیں، یہ نہیں ہوگا‘’ہتک عزت قانون میں میڈیا کا احترام ہے لیکن وہ جھوٹ بولیں اور پکڑے نہ جائیں، یہ نہیں ہوگا‘قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اور اپنی عدالت گلی محلوں میں لگانےکی اجازت قطعاً نہیں دینی چاہیے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »

پنجاب میں کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں: مریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبہ بھر کے پولیس افسران نے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ نے پولیس افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے ”کی پرفارمنس انڈیکیٹرز“مقرر کردیئے۔عوامی شکایات، ایف آئی آرز، فرد جرم، نو گو ایریا، سرچ آپریشن اور غیر...
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:46