ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“  کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی-اجلاس میں لاہور میں ”مریم کی...

دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو آپ کو غلطی کرتے دیکھ کر شیطانی ...

پنجاب میں پہلا پبلک سیکٹر مونٹیسری پروگرام شروع کرنے کافیصلہ،سرکاری سکولوں کے ایک ہزار گراؤنڈ زکی 6ماہ میں تعمیر وبحالی کا ہدف مقررچھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دیوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ بٹن دبا کر دستک ایپ کا افتتاح کیا نسٹ کے سٹال پر روبوٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مریم کو خوش آمدید کہا، دستک ایپ سے متعلق بریفنگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آئی ٹی یو سٹال پر...
مزید پڑھ »

دستک ہیلپ لائن سے متعلقہ کاغذات عوام کی دہلیز پر پہنچائیں گے: مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے دستک ہیلپ لائن سے متعلقہ کاغذات عوام کی دہلیز پر پہنچائیں گے۔مریم کی دستک' پروگرام کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’ مریم کی دستک‘‘ ایپ کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا صوبے کو ایک کلک پر لانے کیلئے یہ بہت بڑا اقدام ہے،...
مزید پڑھ »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاشامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاحال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

کھانسنے سے ٹانگ کی ہڈی کیسے ٹوٹ گئی؟ انوکھا واقعہکھانسنے سے ٹانگ کی ہڈی کیسے ٹوٹ گئی؟ انوکھا واقعہانسانی جسم میں ران کی ہڈی کا شمار مضبوط ہڈیوں میں ہوتا ہے جو پورے انسان کا وزن برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:08:31