وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس میں مری ڈیولپمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی
راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ فوٹو فائلوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے مری ڈیولپمنٹ منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں مری ڈیولپمنٹ پلان، بیوٹی فکیشن، ٹرانسپورٹ، تعمیر وبحالی کے پراجیکٹس اور راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ساتھ ہی مری سمیت ہر شہر ، علاقے اور تاریخی عمارات کے قدیمی نام بحال کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نااہلی کے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف تھی، وہ لوگوں کے ائیرکنڈیشنر اتارنے میں مصروف تھے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ مال روڈ پر قدرتی مناظر میں حائل بلند ہائی رائز ہوٹل کی عمارتیں ختم کی جائیں گی، مری کے مشہور جی پی او چوک سے ہوٹل متبادل مقام پر منتقل ہوں گے اور قدیمی عمارتوں پر یکساں صورت اور کلر اسکیم نافذ کی جائے گی۔مزید برآں مری میں تعمیرات کیلئے بلڈنگ قوانین میں ترمیم کی منظوری کا اختیار صوبائی سطح پر منتقل کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی زیر صدارت 5گھنٹے خصوصی اجلاس،راولپنڈی ...مری ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت 5گھنٹے طویل خصوصی اجلاس ہوا،جس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کی منظوری دی گئی-ڈویلپمنٹ،بیوٹی فیکیشن، ٹرانسپورٹ، تعمیر وبحالی کے پراجیکٹس منظور کئے گئے-سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے تفصیلی بریفنگ دی-راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ کی...
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دینیپرا نے اضافے کی سفارش منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »
بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظمن لیگ کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب، رہنماؤں کی تنخواہیں 25 فیصد تک بڑھانے کی تجویز
مزید پڑھ »
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور5کروڑ تک کی مالیت کی جائیدادوں پر تین فیصد، 7 کروڑ تک 4 فیصد اور 10 کروڑ کی جائیدادوں پر 7 فیصد ٹیکس جائیداد بیچنے والوں سے لیا جائےگا
مزید پڑھ »
پاکستانی حسیناؤں نے اپنی پیدائش کا سال بتا دیا، ویڈیو وائرلکومل میر کے مطابق اُن کی عمر 50 سے 54 سال تک ہے
مزید پڑھ »
ویڈیو: لڑکا چلتی ٹرین سے موبائل فون چھین کر فرارانسٹاگرام پر ’فیئر آف لائف‘ کے پیج سے ویڈیو شیئر کی جس میں لڑکے کو چلتی ٹرین سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »