رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور

Fbr خبریں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور
PakistanTax
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

5کروڑ تک کی مالیت کی جائیدادوں پر تین فیصد، 7 کروڑ تک 4 فیصد اور 10 کروڑ کی جائیدادوں پر 7 فیصد ٹیکس جائیداد بیچنے والوں سے لیا جائےگا

مہتاب حیدر۔ فوٹو فائل

روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق ق ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی قدر کے گوشواروں میں بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے، ۔ جائیدادوں پر محصولات میں اضافے سے متعلقہ ایک اور تجویز بھی ہے جو کہ اگرچہ براہ راست بجٹ بنانے کی مشق سے براہ راست متعلق تو نہیں ہے لیکن ایف بی آر مختلف شہروں میں املاک کے قیمتوں کے گوشواروں کو بڑھا سکتا ہے تاکہ مارکیٹ ریٹ اور ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں فرق کو کم کیاجاسکے۔

ایف بی آر ریئل اسٹیٹ اور لسٹڈ سیکورٹیز پر کیپٹل گینز کےلیے ٹیکس سلیبز پر نظرثانی کریگا اور یہ یقینی بنائے گاکہ اس قسم کے فوائد پرمحصولات متناسب شرح سے لیے جارہے ہیں اور یہ شق ختم کی جائے گی کہ کیپٹیل گینز پر اس وقت تک ٹیکس نہیں ہوتا جب تک کہ زیرتذکرہ اثاثوں کے حصول کو ایک خاص مدت نہ گزر گئی ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Tax

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ مالی سال کا ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے: چیئرمین ایف بی آرآئندہ مالی سال کا ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے: چیئرمین ایف بی آرنان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فنانس بل میں اقدامات کیےجائیں گے: زبیر ٹوانہ کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھ »

نان فائلرز کے لئے اہم خبر! 100 روپے کے لوڈ پر کتنا موبائل بیلنس ملے گا؟نان فائلرز کے لئے اہم خبر! 100 روپے کے لوڈ پر کتنا موبائل بیلنس ملے گا؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محصولات اور ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے نان فائلرز پر 2.
مزید پڑھ »

پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیپلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے  نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50ہزار روپے سے زائد نکلوانے پر 0.6فیصد ایڈوانس ٹیکس پہلے ہی عائد ہے،آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:07:48