سینیٹ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈا پر غور، عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترامیم ایجنڈا میں شامل نہیں
مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہسائیکڈیلکس ڈپریشن کے علاج میں استعمال ہوسکتا ہے، ماہرینعمران خان کو آرمی چیف سے متعلق کل کے بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاولقومی اسمبلی اجلاس جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی کی عمران خان کے بیان پر شدید تنقیدسونے کی قیمت آج پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپانی کی بچت میں خواتین کا کرداراسلام...
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین کی زیر صدارت جاری ہے، حکومت نے نمبر پورے نہ ہونے پر عدلیہ سے متعلق ترامیم پیش کرنے کا ارادہ موخر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے زیر صدارت شروع ہوا۔ حکومتی اور اپوزیشن رکنی بینچوں پر پہنچ گئے۔ سینیٹ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈا پر غور ہوگا۔ عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترامیم آج کے ایجنڈا میں شامل نہیں۔ سینیٹ میں آج کے وقفہ سوالات کو موخر کردیا گیا۔ قائد ایوان نے وقفہ سوالات منظور کرنے کی تحریک پیش کی۔
حکومت نے بل کی منظوری کے لیے نمبرز پورے نہ ہونے پر عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم پیش کرنے کا ارادہ موخر کردیا۔کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخلبھارت؛ نرس نے زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کا بلیڈ سے نازک حصہ کاٹ دیالندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈنخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »
جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاففضل الرحمان نے حکومت میں شامل ہونے سے انکار نہیں کیا تھا، انہوں نے وزیراعظم سے فی الحال حکومت کاحصہ نہ بننےکاکہا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیرابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے
مزید پڑھ »
2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائیہم نے خاموشی کے ساتھ آئی پی پیز پر کام شروع کردیا تھا، یہ بات وزارت سے لیک ہوئی کہ آئی پی پیز سے متعلق کچھ ہونے والا ہے: اویس لغاری
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیایپلزپارٹی کی صفوں میں ممکنہ آئینی ترمیم پر کوئی غور نہیں ہوا کیونکہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
مزید پڑھ »