2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائی

Electricity خبریں

2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ہم نے خاموشی کے ساتھ آئی پی پیز پر کام شروع کردیا تھا، یہ بات وزارت سے لیک ہوئی کہ آئی پی پیز سے متعلق کچھ ہونے والا ہے: اویس لغاری

/ فائل فوٹو

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم خطے میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی دے رہے ہیں لیکن غریب صارفین کو بجلی سستی دے رہے ہیں جن کا بوجھ دیگر صارفین اٹھا رہے ہیں، مہنگی بجلی کی وجہ سے انڈسٹری بند ہو رہی تھی، انڈسٹری کو کم قیمت پر بجلی دے رہے ہیں اس کا بوجھ حکومت نے اٹھایا ہے۔آئی پی پیز معاہدوں کو کسی صورت تبدیل نہیں کریں گے: وزیر توانائی

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ صارف پر بوجھ 10روپے فی یونٹ تھا جو ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بڑھ گیا، اس وقت بجلی کی اوسط قیمت 44 روپے فی یونٹ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے: سیکرٹری پاوربجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے: سیکرٹری پاور400 یونٹس والے ڈھائی کروڑ صارفین کو 592 ارب سبسڈی دی جاتی تھی جو اب 692 ارب روپے تک ہوگئی ہے: سیکرٹری توانائی کی بریفنگ
مزید پڑھ »

اسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیقاسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیقجب مریض اسپتال میں داخل ہوتا ہے تو نمونیا کی فوری تشخیص نہیں کی جاتی
مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہے
مزید پڑھ »

اسپیکر کیلئے لگژری گاڑیوں کی خریداری پر پنجاب اسمبلی کےافسران نے چپ سادھ لیاسپیکر کیلئے لگژری گاڑیوں کی خریداری پر پنجاب اسمبلی کےافسران نے چپ سادھ لیاپوزیشن ممبران نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے قومی خزانے سے 18 کروڑ روپے مالیت کی 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری کی ہے
مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:58:55