ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

Gold خبریں

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکا بھاؤ ایک ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 37 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 430 ڈالر ہے۔خیال رہے کہ ملک میں گزشتہ 5 ماہ سے سونے کی درآمد بند ہونے سے سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 24-2023 میں 262 کلو گرام سونا درآمد کیا گیا، گزشتہ مالی سال سونے کی درآمدات کا حجم پونے 2 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، مالی سال 23-2022 میں پاکستان نے 567 کلو گرام سونا درآمد کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالبجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »

عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیعدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »

جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیجوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان مگر کتنا ؟ جانیےاسلام آباد (ویب ڈیسک) 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر  اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔  جیو نیوز کے مطابق  اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن سے پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.
مزید پڑھ »

ڈالر، ریال سستا، یورو، پاؤنڈ، درہم مہنگےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے قرض کے معاہدے کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں 6 ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کی کمی ریکارد کی گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کی قیمت میں اضافے دیکھنے میں آیا۔پیر کو روپے کی قدر میں 29 پیسے یا 0.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:16:35