وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ہے،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیراعظم معاشی صورت حال اور مجوزہ قانون سازی پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے،حکومت ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے اور اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے سمیت ایک آئینی پیکج لانا چاہتی ہے۔’فارم 45 کی ہو یا فارم 47 کی، اب یہی حکومت ہے‘، مولانا فضل الرحمان حکومت سے تعاون پر...
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حکومتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا، جے یو آئی کی حمایت حاصل ہوئی تو حکومت کو مزید تین ووٹ درکار ہوں گے۔سینیٹ میں حکومت کو مطلوبہ 64 ووٹ ملنے کی قومی امید ہے۔گزشتہ دنوں صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقاتیں کی تھیں۔ ملاقات میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ انہیں یقین ہے مولانا فضل الرحمان انتشاری ٹولے کی سیاست مسترد کردیں گے، حکومت کوشش کرے گی کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور...
بعد ازاں مولانا فضل الرحمان بھی حکومت سے تعاون پر تیار ہوگئے تھے، انہوں نے کہا تھا کہ فارم 45 کی ہو یا فارم 47 کی، اب یہی حکومت ہے، اسی سے کام لینا ہے۔ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کے لیے ملاقات کی ہے، محمود اچکزئیسیاسی جماعتیں بھی چندے کے نام پر رشوت لے رہی ہیں، صرف 9 مئی کی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، خطاب
مزید پڑھ »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحالسپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ بحال کر دیا
مزید پڑھ »
بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بندمختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، لاہور میں ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »