سیاسی جماعتیں بھی چندے کے نام پر رشوت لے رہی ہیں، صرف 9 مئی کی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، خطاب
شاہد آفریدی نے بنگلا دیش سے شکست کی وجوہات بتادیںعلیمہ خان کا دورہ پشاور، پارٹی قیادت سے سخت اظہار ناراضیپی ٹی آئی کے مستعفی وزیر کا اپنی حکومت کے خلاف جلسے کا اعلانپی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، وزیر دفاعتھائی لینڈ؛ مٹی کا تودا گرنے سے روسی جوڑا اور 9 تارکین وطن سمیت 13 افراد ہلاکوزیر داخلہ محسن نقوی کی داتا دربار پر حاضری، چادر پوشی کی اور پھول رکھےوزیرِاعظم نے سرکاری دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلیے وزارت آئی ٹی کو ٹاسک سونپ دیاپشتونخوا ملی عوامی...
محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں حق حکمرانی سب سے بڑا مسئلہ ہے، انتخابات میں ملک بھر میں پی ٹی آئی جیت چکی ہے اور حکمرانی بھی اس کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں آئین کی حکمرانی ہوتی تو پاکستان نہ ٹوٹتا،بھٹو کو پھانسی نہ ہوتی اور نہ ہی بینظیر قتل ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بسنے والی تمام قومیتوں کو برابر کے حقوق دیے جائیں، ہم خیرات نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خانمیں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بلاول کی وزیر اعظم سے ملاقات: پنجاب میں تحریری معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہجمعرات کو بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحالسپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ بحال کر دیا
مزید پڑھ »
بالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانلاہور شہر کے دو گینگز کی کہانی جس میں حریف کو ختم کرنے کے لیے گولی سے لے کر راکٹ لانچرتک استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اتحاد العلما العالمی الاسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھ »