اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خان

Adiala Jail خبریں

اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خان
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی

/ فائل فوٹو

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے، مذاکرات آئین کے دائرے میں رہ کر کروں گا مگر اس حکومت سےکیامذاکرات کروں جو چارحلقےکھلنےسےختم ہوجائےگی۔فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووٹ کو عزت کا نعرہ لگاکر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے، عمران خانووٹ کو عزت کا نعرہ لگاکر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے، عمران خانایسی حکومت سے کیا بات کروں جو 4 حلقے کھلنے پر ختم ہوجائے گی، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

آخر درختوں کے نچلے حصے پر سفید پینٹ کیوں کیا جاتا ہے؟آخر درختوں کے نچلے حصے پر سفید پینٹ کیوں کیا جاتا ہے؟اس سے کیا فائدہ ہوتا ہے یا اس سے درختوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہآئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہنان فائلرز کو ٹیکس افسران براہ راست نوٹس نہیں بھیج سکیں گے، ایف بی آر سے ہراسگی ختم ہوجائے گی، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

قرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیاقرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیامیں بہت خوش ہوں، میں اس رقم سے گھر بناؤں گا، اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کروں گا لیکن سب سے پہلے میں 5 لاکھ کا قرض واپس کروں گا: راجو
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں پر حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: وزیراعلیٰ کے پیمخصوص نشستوں پر حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: وزیراعلیٰ کے پیعمران خان نے مذاکرات سے متعلق جوبات کی ہے وہی پی ٹی آئی کا موقف ہے: علی امین گنڈاپور کی جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

وقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت ایک پراسرار چیز ہے اور اس کے بارے میں ہمیں کافی کچھ معلوم نہیں مگر اس سے جڑی چند چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 04:07:23