وقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائق

Time خبریں

وقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وقت ایک پراسرار چیز ہے اور اس کے بارے میں ہمیں کافی کچھ معلوم نہیں مگر اس سے جڑی چند چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ زمانہ قدیم میں زمین کا ایک دن 24 کی بجائے 18 گھنٹوں کا ہوتا تھا؟ یا آپ کو معلوم ہے کہ ایک بار رومی شہنشاہ جولیس سیزر نے سال کا دورانیہ 445 دن کر دیا تھا؟

ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جب ہم خوشی محسوس کرتے ہیں تو ڈوپامائن نامی ہارمون کا اخراج ہوتا ہے اور جسم میں اس کی مقدار بڑھنے سے اندرنی جسمانی گھڑی سست ہوتی ہے جبکہ وقت تیزی سے گزرتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔مگر چاند کی کشش نے زمین کے گھومنے کی رفتار سست کیا جس کے نتیجے میں بتدریج دن کا دورانیہ بڑھنے لگا۔آخر کیسے دن کو 24 گھنٹوں میں تقسیم کیا گیا اور ہر گھنٹے میں 60 منٹ جبکہ ہر منٹ میں 60 سیکنڈ کو کیوں شامل کیا...

تو اگر آپ کو بھی اس کا علم نہیں تو جان لیں کہ اے ایم لاطینی جملے ante meridiem کا مخفف ہے جس کا مطلب دوپہر سے پہلے یا بی فور نون ہے۔ لیپ سیکنڈ کی تبدیلی کے باعث 2012 میں سوشل میڈیا سائٹ ریڈیٹ کی سروس بری طرح متاثر ہوئی تھی جبکہ موزیلا، لنکڈن اور دیگر سروسز کو بھی مسائل کا سامنا ہوا۔سال کا دورانیہ بھی کچھ پیچیدہ ہے

جولین کیلنڈر میں ہر 4 سال بعد لیپ ایئر کا اضافہ اس لیے کیا گیا تاکہ وہ زمین کے موسموں سے مطابقت پیدا کر سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریخ کے ماحول کوممکنہ طور پر دنیا کی طرح بنانے والا پودامریخ کے ماحول کوممکنہ طور پر دنیا کی طرح بنانے والا پودایہ پودا جما دینے والے درجہ حرارت اور مہلک شعاعوں میں زندہ رہ سکتے ہیں
مزید پڑھ »

ایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایاایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایاایک بے وقت ٹیکسٹ پیغام اور نرم دلی کے سادہ سے عمل نے مل کر ایک ہستال کو بڑے سانحے سے بچا لیا تھا۔
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیاردنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیارنیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے شخص نے انجینئروں کی ٹیم کے ساتھ مل کر 180 فٹ اور 11 انچ لمبی سائیکل بنائی
مزید پڑھ »

سویڈن نے ورک پرمٹ کی شرائط سخت کر دیںسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک سویڈن نے موجودہ معاشی حقائق سے ہم آہنگی کے لیے ورک پرمٹ کی شرائط سخت کر دیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سویڈش حکومت کی طرف سے ورک پرمٹ کے لیے درخواست دینے والوں کے لیے تنخواہ کی حد میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے نئے درخواست دہندگان اور ورک پرمٹ میں توسیع کی درخواست دینے والے دونوں متاثر ہوں گے۔اکتوبر 2023ءمیں غیرملکی...
مزید پڑھ »

اپنے ساتھیوں رویے نے کرکٹرز کا دل توڑ دیااپنے ساتھیوں رویے نے کرکٹرز کا دل توڑ دیاانھیں افسوس ساتھ کھیلنے والے کرکٹرز اور بورڈ سے منسلک سابق اسٹارزکے رویے پر ہے
مزید پڑھ »

بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹا نہ ہونے کی وجہ سے نیرج اور اس کے گھر والے کافی ناخوش تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:09:56