سویڈن نے ورک پرمٹ کی شرائط سخت کر دیں

پاکستان خبریں خبریں

سویڈن نے ورک پرمٹ کی شرائط سخت کر دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک سویڈن نے موجودہ معاشی حقائق سے ہم آہنگی کے لیے ورک پرمٹ کی شرائط سخت کر دیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سویڈش حکومت کی طرف سے ورک پرمٹ کے لیے درخواست دینے والوں کے لیے تنخواہ کی حد میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے نئے درخواست دہندگان اور ورک پرمٹ میں توسیع کی درخواست دینے والے دونوں متاثر ہوں گے۔اکتوبر 2023ءمیں غیرملکی...

چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ 8 افراد کی جان لے گئینوشین افتخار نے ایک مرد ایم این اے کیلئے چوڑیوں کا جوڑاخریدلیاسٹاک ہوم یورپی ملک سویڈن نے موجودہ معاشی حقائق سے ہم آہنگی کے لیے ورک پرمٹ کی شرائط سخت کر دیں۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سویڈش حکومت کی طرف سے ورک پرمٹ کے لیے درخواست دینے والوں کے لیے تنخواہ کی حد میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے نئے درخواست دہندگان اور ورک پرمٹ میں توسیع کی درخواست دینے والے دونوں متاثر ہوں گے۔ اکتوبر 2023ءمیں غیرملکی ورکرز کے ورک پرمٹ حاصل یا اس میں توسیع کرنے کے لیے سیلری کی حد 13ہزار کرونر تھی جو 120فیصد اضافے سے جون 2024ءمیں 28ہزار 480کرونر کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس حد میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے اور کہا جا رہا ہے کہ مستقبل میں اس حد کو بڑھا کر 35ہزار 600کرونر ماہانہ کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں برطانوی حکومت کی طرف سے بھی ہنرمند ورکرز کے ویزے کے لیے شرائط کو سخت کرتے ہوئے سیلری کی حد میں اضافہ کیا گیا ہے اور آئے دن ایسے قوانین بنائے جا رہے ہیں، جن سے غیرملکیوں کا برطانیہ میں داخلہ سخت سے سخت تر ہو تا جا رہا ہے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: ہانیہ عامرسوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متعلق سوال پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیاحج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیاوزٹ ویزہ حج کی اجازت نہیں دیتا، حج پرمٹ حاصل کرنا ضروری ہے، سعودی حکام
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافاسپیس ایکس کی ملازمہ نے بتایا کہ 2016 میں ایلون مسک نے انہیں جنسی تعلق کے عوض ایک گھوڑا خرید کر دینے کی پیشکس کی: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
مزید پڑھ »

خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟بھارت میں ایک شخص نے خاتون پروفیسر بن کر سات طالبات کی عزتوں کو پامال کر دیا پولیس نے ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا: چیف جسٹسجھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا: چیف جسٹسعدالتی فیصلوں پر ضرور تنقید کریں انہیں اڑا کر رکھ دیں، کسی نے میرے فیصلے پر تنقید کرنی ہے تو پڑھ کر کرے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںغزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںحماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے اپنی شرائط قطری وزیراعظم کو پیش کردیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:21:24