بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند

Karachi خبریں

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند
Strike
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، لاہور میں ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم

۔ فوٹو فائل

جماعت اسلامی اور جے یو آئی سمیت ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، اسلام آباد کی انتظامیہ نے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے صدر نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کاروبار مکمل بند رہے گا، ٹیکسوں اور بجلی کے بلوں میں اضافے کو مسترد کرتےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Strike

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش کر دیامفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش کر دیاصوبائی حکومتوں اور وفاقی حکومت کو چاہیے کہ بجلی بلوں سے تمام ٹیکسز جولائی سے اکتوبر کے لیے ختم کردیں : مفتاح اسماعیل
مزید پڑھ »

لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےلنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےخیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر سے اب تک 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت لے چکے ہیں
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرربنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
مزید پڑھ »

بلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانکراچی کے تاجروں کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان28 اگست کو تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں شٹرڈاؤن پر جائیں گی، شہر کے تاجر 60 ہزار روپے ماہانہ جبری ٹیکس نہیں دے سکتے، صدر کیڈا رضوان عرفان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:40:58