لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیے

پاکستان خبریں خبریں

لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر سے اب تک 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت لے چکے ہیں

لنڈی کوتل بازارکے ایک بوسیدہ مکان میں قائم جس میں متعدد کھلاڑیوں نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کانام روشن کردیا ہے۔اپنی مدد آپ کے تحت 1990 میں قائم اس سینٹر سے 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت حاصل کرچکے ہیں، سینٹرکا نئی نسل کو منشیات سے روکنے اور مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے میں کلیدی کردار ہے۔

خیبر کیوکیشن سینٹر سے تربیت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں حیات نذیر بھی شامل ہیں جنہوں نے 1994 میں آل پاکستان کیوکیشن کراٹے ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا، وہ کئی سالوں سے جاپان کی طرف سے پاکستان برانچ چیف کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بانی کھلاڑی حیات نذیر شنواری نے جیو نیوز کو بتایا کہ خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر پورے قبائلی اضلاع میں اپنی نوعیت کی پہلی تربیت گاہ تھی اور اس سینٹر کی کامیابی اور اس کے مقاصد کے حصول میں طویل جدوجہد کارفرما ہے۔

خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے کھلاڑی شکوہ کناں ہیں کہ بین الاقوامی سطح پر انہیں تسلیم کیاگیاہے تاہم پاکستانی حکومت کی طرف سے کسی قسم کی پذیرائی نہیں ملی ہے۔علمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر: پولیس ناکے پردہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکارسمیت 3 افراد شہیدخیبر: پولیس ناکے پردہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکارسمیت 3 افراد شہیدلنڈی کوتل بازار کے قریب پاک افغان شاہراہ پر قائم پولیس ناکے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا، تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا: ڈی پی او
مزید پڑھ »

نادیہ افگن کا خلیل الرحمان قمر کیساتھ کام کرنے سے انکارنادیہ افگن کا خلیل الرحمان قمر کیساتھ کام کرنے سے انکاراداکارہ نے اپنی زندگی کے مشکل ترین فیصلے کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »

خیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیاخیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیابڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ کر ملک کے مختلف علاقوں کو منشیات پہنچا دیتے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیااسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیاباسم یوسف اکثر سوشل میڈیا پر اسرائیل کے بارے میں اپنے خیالات پیش کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاطوطے نے تین منٹوں میں 12 اشیاء کو شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:53:40