لنڈی کوتل بازار کے قریب پاک افغان شاہراہ پر قائم پولیس ناکے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا، تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا: ڈی پی او
ضلع خیبر کے علاقے چاروازگئی کے قریب میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار وں سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔
ڈی پی او کے مطابق دہشتگرد حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور ایک راہ گیر سمیت تین افراد شدید زخمی بھی ہوئے اور بعد ازاں ایک اور اہلکار شیر عالم زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کے بعد شہید ہونے والوں کی تعداد 3 ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 جوان شہید، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاکجام شہادت نوش کرنے والوں میں دو سپاہی، خیبرپختونخوا پولیس کے دو سب انسپکٹر شہید
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئےمہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں، مہمند میں خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار ابرار حسین شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر حملے کے عینی شاہد نے فائرنگ سے قبل پولیس کو مبینہ حملہ آور کی نشاندہی کر دی تھیمشکوک شخص بندوق کے ساتھ چھت پر موجود تھا۔ پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا تھا: عینی شاہد کا بیان
مزید پڑھ »
کراچی: غیر ملکی اسٹریٹ کرمنل کا نشانہ بن گیا، سفید کار میں سوار ملزمان نے لوٹ لیاسفید کار میں سوار دو افراد نے غیرملکی کو تلاشی کے بہانے روکا، پرس میں شناختی کارڈ، دیگرکارڈ، 12ہزار روپے اور 3 ہزار امریکی ڈالر تھے: پولیس
مزید پڑھ »