کراچی: غیر ملکی اسٹریٹ کرمنل کا نشانہ بن گیا، سفید کار میں سوار ملزمان نے لوٹ لیا

Karachi خبریں

کراچی: غیر ملکی اسٹریٹ کرمنل کا نشانہ بن گیا، سفید کار میں سوار ملزمان نے لوٹ لیا
Street Crime
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سفید کار میں سوار دو افراد نے غیرملکی کو تلاشی کے بہانے روکا، پرس میں شناختی کارڈ، دیگرکارڈ، 12ہزار روپے اور 3 ہزار امریکی ڈالر تھے: پولیس

— فوٹو:فائل

پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں بھی سفید کار میں سوار دو افراد نے نصرت نامی شہری کو تلاشی کے بہانے روکا، ملزمان شہری نصرت سے والٹ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ غیر ملکی شہری قانونی کارروائی نہیں چاہتا، گاڑی کی نشاندہی کی گئی ہے، گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Street Crime

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی پرواز میں خاتون مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگدبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی کولمبو کی پرواز میں سوار خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔خاتون مسافر کے انتقال کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے بذریعہ بینکاک کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8...
مزید پڑھ »

بھارت: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں اسپتال منتقلبھارت: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں اسپتال منتقلملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور متعلقہ اہلکاروں کیخلاف ایکشن بھی لے لیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ تامل ناڈو
مزید پڑھ »

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والے کو موت کی سزاسنادی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماڈل کرمنل ٹرائل عدالت نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے اور اقدام قتل کے مقدمے میں سٹریٹ کرمنل کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ سٹی کورٹ میں ماڈل کرمنل ٹرائل عدالت نے شہری کو قتل کرنے اور اقدام قتل کے مقدمے  کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ قتل کرنے اور اقدام قتل کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سٹریٹ...
مزید پڑھ »

آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیارآپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیاروزیراعظم نے کابینہ کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لیا، پختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے: ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی کو جتنا پانی چاہیے اس کے آدھے سے بھی کم ملتا ہے: سعید غنیکراچی کو جتنا پانی چاہیے اس کے آدھے سے بھی کم ملتا ہے: سعید غنیحکومت سندھ نے کراچی میں میگا پراجیکٹس کا سلسلہ شروع کیا اور گزشتہ مالی سال کراچی میں 11 اسکیموں پر ساڑھے 17 ارب روپےخرچ کیے: صوبائی وزیر
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلانپاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلانہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا مسورہ تیار ہے جو سب سے شیئر کرینگے: اسحاق ڈار کا ایوان میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:07:31