وزیراعظم نے کابینہ کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لیا، پختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے: ذرائع
وزیراعظم نےکابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا، پختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے: ذرائع— فوٹو: پی آئی ڈیذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نےکابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے، سکیورٹی فورسز نے بےپناہ قربانیوں سے علاقے کلیئر کرواکر صوبائی حکومتوں کے حوالے کیے اور صوبائی حکومتیں کلیئر کیے گئے علاقوں کو دہشتگردوں سے محفوظ نہیں رکھ سکیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی کے لیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیارتیار کیا گیا نیا ماڈل 99.72 فیصد تک درست نتائج حاصل کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
زمین کی اندرونی تہہ اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے، تحقیقزمین کی اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر مشتمل ہے اور اس کا حجم چاند کے 70 فیصد رقبے کے برابر ہے۔
مزید پڑھ »
عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاعکچھ عرصہ قبل حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو معافیاں دینے کا نقصان ہوا ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا ’’آپریشن عزم استحکام‘‘ کے خدوخال واضح ہونے تک ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے آپریشن عزم استحکام کے خدو خال اور طریقہ کار واضح ہونے تک اس کی حمایت سے انکار کردیا۔ اسلام آباد میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی سربراہی میں نشست ہوئی جس میں رکن قومی اسمبلی نے شرکت اور آپریشن عزم...
مزید پڑھ »
عزم استحکام آپریشن کے بارے میں اپوزیشن کو کیا خدشات ہیں ۔۔؟ اہم تفصیلات ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) عزم استحکام آپریشن کے بارے میں اپوزیشن کو کیا خدشات ہیں ۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس میں تقریر کرنے کے بجائے تمام توانائیاں اپیکس کمیٹی کےفیصلے کیخلاف نکتہ اعتراض پر اپنے خدشات ، الزامات اور سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کرکے کیا، پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کے راہنماؤں کی...
مزید پڑھ »
امیر جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کے اعلان کو مسترد کردیاگزشتہ 23 برسوں میں جتنے آپریشن ہوئے ان سے فائدے کی بجائے نقصان ہوا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »